Ishfaq Babar's profile picture

Ishfaq Babar

ابھی تک سادہ رکھا ہے
یہ کاغذ اپنی چاہت کا

مناسب جب بھی سمجھیں گے
کوئی پیغام لکھ دیں گے

کوئی پیغام کیا لکھنا
ایک چھوٹے سے کاغذ پر

جسے ہم پیار کرتے ہیں
اسی کا نام لکھ دیں گے

Beauty with Brain :)