Keep up to date with every new upload!

Join free & follow Tahir Abead Chaudhry
Share
  • 65
  • 6 years ago
Sada-e-Shab with Dj Chaudhry Tahir Ubaid Taj on Sunrise FM 97 Islamabad 13-02-13

Sada-e-Shab with Dj Chaudhry Tahir Ubaid Taj on Sunrise FM 97 Islamabad 13-02-13

Playing tracks by

Dj Chaudhry Tahir Ubaid Taaj.

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں‌کے ساتھ شیئر کریں۔
آج کے پروگرام میں موضوعات
"شعرا کی داد و تحسین"
"گائوں کی سوغات ڈیجیٹل سموسہ"
"ایک داستان عبرت"
"خواتین کو کنٹرول کرنے کا لفظ"
اور "جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں"
سننا نہ بھولیے گا پروگرام صدائے شب اپنے میزبان/شاعر چودھری طاہر عبید تاج کے ساتھ آج رات 12:00بجے سے 3:00 بجے تک صرف سن رائز ایف ایم 97اسلام آباد اور سن رائز پاکستان کے نیٹ ورک اسلام آباد، ساہیوال اور سرگودھا پر
www.fmsunrise.biz پر جائیں‌اور islamabadپر کلک کریں
کال کرنے کیلئے 0518449797
smsکرنے کیلئے isb لکھ کر space دیں اور اپنا بیغام 8282 پر روانہ کردیں۔

Comments